Wednesday 11 March 2015

شامِ کربلا، اردو







شامِ کربلا، اردو
مصنف: علامہ محمد شفیع اوکاڑوی
ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور
کربلا کے مظلوموں کی درد انگیز داستان، اہلِ سنت کے مستند ذرائع سے۔
Sham-e-Karbala, a beautifully-crafted history of the martyrdom of Imam Husain in Karbala, authored by a great Sunni scholar Allama Muhammad Shafi Okarvi. Published by Zia-ul-Quran Publications.

شامِ کربلا، اہلسنت کے مشہور عالم و مقرر و مصنف حضرت علامہ محمد شفیع اوکاڑوی علیہ الرحمہ کے قلم سے، کربلا کی دردانگیز داستان ہے، جسے پڑھ کر ایمان تازہ ہوتا ہے اور اہلبیت کی محبت میں پختگی پیدا ہوتی ہے۔
یہ کتاب کمتر کوالٹی میں پہلے ہی مکتبہ مجددیہ پر موجود تھی، جو خاص کر محرم الحرام میں سب سے زیادہ ڈائلونڈ کی جانے والی کتاب تھی۔ ہمارے قارئین کے لئے مکتہ مجددیہ نے اسے دوبارہ رنگین اور بہتر کوالٹی میں اسکین کیا ہے تاکہ قارئین بہتر طریقے سے پڑھی سکیں۔
صفحات: 328

ڈائلونڈ کریں، 44 میگابائٹ، pdf

حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ اور آپ کے اہل خانہ کو جس طرح کربلا کے میدان میں ستایا گیا، شاید تاریخ انسانی میں ایسی دردناک داستان کی مثال نہ ملے۔ یزید کی منافق سپاہ نے اپنے ہی نبی و رسول علیہ الصلوات والسلام کے جگر کے ٹکڑے کیے، اور اس داستان کو بیان کیا مولانا محمد شفیع اوکاڑوی صاحب نے ایک بہت ہی پیارے اور رقت انگیز انداز میں، جس میں جابجا اشعار کے ذریعہ منظر کشی کی گئی ہے۔
This book is a history of the famous incident of Karbala on 10th Muharram, when many from the family of Holy Prophet (s.a.w) were martyred by the evil forces of Yazid, including the great Imam Hussain, may Allah be pleased with him. It presents the details from authentic Sunni sources and is a wonderful narrative of the happenings in Karbala.
This can be considered as the best book in Urdu on the history of the sad incident of Karbala, and the holy warriors of the Ahl al-Bayt, may Allah be pleased with them all.






No comments:

Post a Comment