Tuesday 20 December 2011




.وفرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم)جس کے پاس میرا ذکر ہوا اوروہ مجھ پر دردوشریف نہ پڑھےتووہ کنجوس ترین شخص ہے۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم)جو شخص مجھ پر درود پاک پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم)مجھ پر کثرت سے دردو پڑھوبےشک تمھارا مجھ پر دردو پڑھناتمھارےگناہوں کے لئے مغفرت ہے ۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم)جس نے مجھ پر برروزجمعہ دوسوباردردوپاک پڑھااس کے دوسوسال کے گناہ معاف ہوں گے ۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم)تم جہاں بھی ہومجھ پر درود پڑھو کہ تمھارا درود مجھ تک پہنچتاہے ۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم)اس شخص کی ناک خاک آلودہوجس کے پاس میرا ذکرہوا اور وہ مجھ پر درودپاک نہ پڑھے ۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم) جب تم مرسلین (علیہم السلام)پر دردو پاک پڑھوتومجھ پر بھی پڑھو بے شک میں تمام جہانوں کے رب کا رسول ہوں ۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم)جو مجھ پر ایک مرتبہ دردو شریف پڑھتا ہے اللہ تعالٰی اس کے لئےایک قیراط اجر لکھتاہےاور قیراط احد پھاڑجتناہے ۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم) جس نے کتاب میں مجھ پر دردو پاک لکھا تو جب تک میرا نام اس میں رہے گا فرشتے اس کے لئے استغفار کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔ فرمان مصطفٰی: (صلی اللہ علیہ وسلم)جس نے مجھ پر دس مرتبہ صبح اور دس مرتبہ شام دردو پاک پڑھا اسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی ۔



Moharram-ul-Haram BAYANAT             

Bayanaat - بیانات


بیانِ شہادتBayan-e-Shahadat
فضائلِ اہلبیتFazaa'il-e-AhleBait
شہادت کے بعد کے واقعاتShahadat Kai B'ad Kay Waqea'at
حسینیت کسے کہتے ہیں؟ حصّہ اوّلHusainiyat Kisay Kehtay Hain? -1
حسینیت کسے کہتے ہیں؟ حصّہ دومHusainiyat Kisay Kehtay Hain? -2
کربلا کا تاراج کارواںKarbala Ka Taraaj Kaarwan
کراماتِ شہیدانِ کربلاKaramaat Shahidaan-e-Karbala
یزیدیوں کا دردناک انجامYazeediyon Ka Dardnaak Anjaam






اُمّت میں سب سے زیادہ حیا دار

عَنْ أَبِيْ مُوْسَي قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صلي الله عليه وآله وسلم کَانَ قَاعِداً فِيمَکَانٍ فِيْهِ مَاءٌ، قَدِ انْکَشَفَ عَنْ رُکْبَتَيْهِ، أَوْ رُکْبَتِهِ، فَلَمَّا دَخَلَ عُثْمَانُ غَطَّاهَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسی جگہ بیٹھے ہوئے تھے۔ جہاں پانی تھا اور (ٹانگیں پانی میں ہونے کے  باعث)آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دونوں گھٹنوں سے یا ایک گھٹنے سے کپڑا ہٹا ہو ا تھا، پس جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے ڈھانپ لیا۔ اس حدیث کو امام بخاری نے روایت کیا ہے۔
أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب فضائل الصحابة، باب مناقب عثمان بن عفان، 3 / 1351، الحديث رقم : 3492، و البيهقي في السنن الکبريٰ، 2 / 232، الحديث رقم : 3063، و البيهقي في الإعتقاد، 1 / 367، و الشوکاني في نيل الأوطار، 2 / 52.
2. عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : کَانَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم مُضْطَجِعًا فِي بَيْتِيْ، کَاشِفًا عَنْ فَخِذَيْهِ. أَوْ سَاقَيْهِفَاسْتَأْذَنَ أَبُوْبَکْرٍ فَأَذِنَ لَهُ. وَ هُوَ عَلَي تِلْکَ الْحَالِفَتَحَدَّثَ ثُمَّ اسْتَأْذَنَ عُمَرُ فَأَذِنَ لَهُ. وَ هُوَ کَذَلِکَفَتَحَدَّثَ ثُمَّ اسْتَأْذَنَ عُثْمَانُ. فَجَلَسَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : وَسَوَّي ثِيَابَهُ. قَالَ مُحَمَّدٌ : وَ لَا أَقُوْلُ ذَلِکَ فِيْ يَوْمٍ وَاحِدٍ. فَدَخَلَ فَتَحَدَّثَ. فَلَمَّا خَرَجَ قَالَتْ عَائِشَةُ : دَخَلَ أَبُوْبَکْرٍ فَلَم تَهْتَشَّ لَهُ وَ لَمْ تُبَالِهِ. ثُمَّ دَخَلَ عُمَرُ فَلَمْ تَهْتَشَّ لَهُ وَ لَمْ تُبَالِهِ. ثُمَّ دَخَلَ عُثْمَانُ فَجَلَسْتَ وَ سَوَّيْتَ ثِيَابَکَ فَقَالَ : أَلاَ أَسْتَحْيِيْ مِنْ رَجُلٍ تَسْتَحْيِيْ مِنْهُ الْمَلَائِکَةُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے گھر میں (بستر پر) لیٹے ہوئے تھے، اس عالم میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دونوں مبارک پنڈلیاں کچھ ظاہر ہو رہی تھیں، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دے دی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح لیٹے رہے اور گفتگو فرماتے رہے، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اجازت طلب کی توآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دے دی۔ جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح لیٹے رہے اور گفتگو فرماتے کرتے رہے، پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اجازت طلب کی تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھ کر بیٹھ گئے اور اپنے کپڑے درست کر لئے۔ محمد راوی کہتے ہیں کہ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ ایک دن کا واقعہ ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ آ کر باتیں کرتے رہے، جب وہ چلے گئے تو حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا نے عرض کیا۔ یا رسول اﷲ صلی اﷲ علیک وسلم حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ آئے تو آپ صلی اﷲ علیک وسلم نے ان کا فکر و اہتمام نہیں کیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے تب بھی آپ صلی اﷲ علیک وسلم نے کوئی فکر و اہتمام نہیں کیا اور جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ آئے تو آپ صلی اﷲ علیک وسلم اٹھ کر بیٹھ گئے اور اپنے کپڑے درست کر لئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص سے کیسے حیاء نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں۔‘‘ اِس حدیث کو اما م مسلم نے روایت کیا ہے۔
: أخرجه مسلم في الصحيح، کتاب فضائل الصحابة، باب من فضائل عثمان بن عفان، 4 / 1866، الحديث رقم : 2401، و ابن حبان في الصحيح، 15 / 336، الحديث رقم : 6907، و أبو يعلي في المسند، 8 / 240، الحديث رقم : 6907، و البيهقي في السنن الکبريٰ، 2 / 230، الحديث رقم : 3059






حج وعمرہ کا مختصر طریقہ




ڈاؤن لوڈ کریں








رمضان المبارک                                      

شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ اُنْزِلَ فِیْہِ الْقُراٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنٰتٍ مِّنَ الْہُدٰی وَالْفُرْقَان ج فَمَنْ شَہِدَ مِنْکُمُ الشَّہْرَ فَلْیَصُمْہُ ط وَمَنْ کَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلـٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَط یُرِیْدُاللّٰہُ بِکُمُ الْیُسْرَوَلَا یُرِیْدُ بِکُمُ الْعُسْرَ ز وَ لِتُکْمِلُواالْعِدَّۃَوَلِتُکَبِّرُوااللّٰہَ عَلـٰی مَا ھَدٰکُمْ وَلَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ پارہ٢، سورۃ البقرہ ، آیت ١٨٥

رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اترا لوگوں کے لئے ہدایت اور راہنمائی اور فیصلہ کی روشن باتیں ، تو تم میں جو کوئی یہ مہینہ پائے ضرور اس کے روزے رکھے اور جو بیمار یا سفر میں ہو تو اتنے روزے اور دنوںمیں اللہ تم پر آسانی چاہتاہے اور تم پر دشواری نہیں چاہتا اور اسلئے کہ تم گنتی پوری کرو اور اللہ کی بڑائی بولو اس پر اس نے تمہیں ہدایت کی اور کہیں تم حق گزار ہو ۔ کنزالایمان

یٰاَۤیُّـہَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْاکُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ 
پارہ٢، سورۃ البقرۃ ، آیت ١٨٣  

اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔ کنزالایمان


_______________________________________________________________________________


کیا آپ نے کبھی داڑھی والی دلہن دیکھی ہے؟ یا کسی سے ایسی دلہن کے بارے میں سنا ہے؟
آئیں ہم آپکو ایک داڑھی والی دلہن کا سچا واقع سناتے ہیں۔ جو کہ اکابرین دیو بند رشید گنگوہیاور قاسم نانوتوی کی بے حیائی پر مشتمل ہے۔

پڑنے کے لئے یہاں کلک کریں

 وہابی دیوبندیوں اور وہابی غیرمقلدین کی حقیقت دیکھنے کے لئے عنقریب وزٹ کریں 
_________________________________________________________________________________

تمام عالم اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

بجھ گئیں جس کے آگے سبھی مشعلیں
شمع وہ لے کر آیا ہمارا نبی

تاریخ ولادت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم

(1)
 امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے دادا استاد امام ابو بکر بن ابی شیبہ صحیح سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں کہ عفان سے روایت ہے کہ "وہ سعید بن مینا سے راوی ہیں کہ صحابہ کرام حضرت جابر اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما نے فرمایا رسول اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی ولادت عام الفیل میں بروز پیر بارہویں ربیع الاول کو ہوئی " ۔
 (بلوغ الامانی شرح الفتح الربانی۔ مواہب الدنیہ)

(2)

سیرت کے مشہور راوی امام ابن اصحاق لکھتے ہیں "نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیر کے دن بارہ ربیع الاول عام الفیل کو جلوہ افروز ہوئے "۔
(سیرت ابن اسحاق)

(3)

سیرت کے معتبر امام ابن ہشام لکھتے ہیں محمد بن اسحاق مطبلی کہتے ہیں "رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پیر کے روز بارہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے "۔
(سیرت ابن ہشام)   

(4)
مشہور محدث امام بیہقی تحریر کرتے ہیں کہ "رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پیر کے دن عام الفیل میں ماہ ربیع الاول کی بارہویں رات گزرنے پر ہوئی "۔
(دلائل النبوۃ)

(5)

تاریخ نگاری کے مائع ناز امام علامہ ابن خلدون لکھتے ہیں کہ "جہمور مئورخین کا اس پر اتفاق ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بارہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے "۔
(تاریخ ابن خلدون)

(6)
تاریخ اور تفسیر کے مشہور امام علامہ جریر طبری لکھتے ہیں کہ "حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پیر کے دن بارہ ربیع الاول کو ہوئی "۔
(تاریخ طبری جلد سوم)




(7)
مشہور محدث و مفسر و مئورخ امام ابن کثیر لکھتے ہیں کہ "حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت بارہ ربیع الاول کو ہونے پر ابن اسحاق نے نص کی ہے "۔
(البدایہ و النہایۃ جلد سوم)







 تحریک طالبان پاکستان
دہشت گرد خارجیوں کی علامات 
احادیث مبارکہ کی روشنی میں ملاحظہ فرمائیں








پورے سعودی عرب میں آل سعود اور بادشاہت کے مخالفیں کی وسیع پیمانے پر گرفتاریاںشروع




عرب ذرائع کے مطابق آل سعود خاندان نے وسیع پیمانے پر اپنےمخالفین کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔    اطلاعات کے مطابق آل سعود خاندان نے وسیع پیمانے پر اپنےمخالفین کی گرفتاریاں شروع کررکھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق  القطیف میں ہونے  والے حالیہ مظاہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے آل سعود خاندان کے خلاف شدید مظاہرے کئے اور سعودی عرب میں  بادشاہی نظام کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ادھر سعودی حکومت نے اپنے مخالفین  کو کچلنے کا کام شروع کررکھا ہے  اور اس سلسلے میں اس نے وسیع پیمانے پر اپنے مخالفین کی ۔گرفتاریاں شروع کردی ہیں



وہابیوں نے رسول پاک ﷺ سے دشمنی کا ثبوت دیا ملاحظہ ہو


سنہری جالیوں سے نام محمد ﷺ ہٹا دیا ۔
جب نجدی ہجاز مقدس پر قابض ہوئے تو وہابی تحریک کے تحت ان تمام نشانیوں کو مٹا دیا جس عقیدہ اہل سنت کی تصدیق ہوتی ہو۔

۱۔ سنہیری جالیوں پر یا اللہ یا محمد لکھا تھا وہابیہ نجدیہ نے اپنی حماقت اور رسول دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے یا 



محمد کا شوشہ توڑ دیا معاذ اللہ۔




۲۔ پھر ایک عرصہ تک ایسا ہی رہا مگر چند قبل وہابیوں نے ’’یا‘‘ کا شوشہ درست کیا اور محمد کو مجید میں تبدیل کر دیا۔ 

:ہرا کلر 



وہابی نجدی حکومت قبل۔




:پیلا کلر



وہابی نجدی حکومت کے بعد۔

لال کلر:


موجودہ حالات




مزید جاننے کے لئے ہمارے اہل حق اہلسنت بھائیوں 

کی کاوشوں کو دیکھئے۔










  (براھینِ رضوی(حصہ دوئم ۔ جواب الجواب 
زبیرعلیزئی لامذھب کے جواب میں، از قلم مجاہد اہلسنت محترم علامہ مولاناقاری محمد ارشد مسعود اشرف چشتی رضوی، بانی و ناظم اعلٰی دارالقلم : اسلامک سینٹر پاکستان







 (براھینِ رضوی(حصہ اول    
 زبیرعلیزئی لامذھب کے جواب میں، از قلم مجاہد اہلسنت محترم علامہ مولاناقاری محمد ارشد مسعود اشرف چشتی رضوی، بانی و ناظم اعلٰی دارالقلم : اسلامک سینٹر پاکستان۔




 ڈھول کا پول
تمام غیرمقلدین (لامذھبوں،) کے لئے ایک شاندار تحفہ از قلم ستون اہلسنت محترم محدث کبیرحضرت علامہ مولانا محمد عباس رضوی مدظلہالعالی۔






روئیداد مناظرہ وضع الیدین
      از قلم مجاہد اہلسنت محترم علامہ صاحبزادہ محمد قاسم مجددی۔







  جائز تعویزلکھنے اورلٹکانے کے جواز پرایک مدلل تحریر
      ازقلم محترم جناب علامہ دانش العطاری المدنی جامعۃ المدینۃ فیضان سنت۔ 













باطل پرستوں کے لئے تیغ برہنہ دوماہی مجلہ
’’کلمہ حق‘‘کراچی۔











  تبرکات اہلسنت کی ایک خوبصوت اور ایمان افروز وڈیو ملاحظہ کریں 


 اب ذرا تبلیغی جماعت کے تبرکات پر مبنی ایک کراہت سے بھر پور اور ایمان فروش وڈیو بھی ملاحظہ کریں فیصلہ آپ پر ہے۔ 





مناطرہ : موضوع نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اقدس پرانگھوٹھے چومنے پراویس رضا اسلامک لائبریری اینڈ ریسرچ سینٹر میں منعقد ہوا، جسمیں اہل سنت مناظرمحترم جناب محمد ظفر رضوی اور صدر مناظر محترم جناب محمد علی حنفی صاحب اور فریق مخالف اہل نجد دیو بندی مناظر شریف آرائیں تھے، مناطرے کی تفصیلی وڈیودیکھنےکے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر ترتیب وار کلک کریں۔ 

















مسئلہ بدعت میں واہابیہ کی چوٹی کی دلیل جو کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ  تعالیٰ سے منسوب روایت مرویہ محدث دارمی پر بطریق فقہاء و محدثین  مکمل کلام مع مالہ وماعلیہ المعروف بہ تحقیق دارمی کے نام سے اویس رضا  اسلامک لائبرییری اینڈ ریسرچ سینٹر سے چھپ چکی ہے، تفصیلات جاننے  کے         
    کے لئے ای-میل کریں 





دیو بندیوں کی کفریہ عبارات پر مناظرہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں


No comments:

Post a Comment