Friday 24 July 2015

پانچ روزہ فہم دین کورس

خوشخبری
سندہ کے تمام جامعات کے طلباء کے لئے
پانچ روزہ فہم دین کورس
مورخہ ٢٦جولائی ٢٠١٥ تا ٣٠ جولائی ٢٠١٥ بروز اتوار تا جمعرات
زیر سرپرستی۔
مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا پیر سید مظفر شاہ قادری زید مجدہ - کراچی
.زیر اہتمام
 ادارہ تبلیغ  اہلسنت
نشست اول۔
صبح ٩ تا دوپہر ١ بجے
نشست دوئم۔
بعد نماز عشاء وقت مناسب
درس۔
حضرت علامہ مولانا راشد محمود رضوی زید مجدہ. لاھور
ترجمان احناف مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر ارشد مسعود چشتی زید مجدہ۔ گجرانوالہ
محافظ عظمت صحابہ و اہلیت مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد علی رضوی زید مجدہ۔ لاڑکانہ
انتظامیہ کمیٹی۔
حضرت علامہ مولانا محمد علی حنفی ۔ زید مجدہ
حضرت علامہ مولانا رضا المحسنی - زید مجدہ
حضرت علامہ مولانا مقبول اختر القادری - زید مجدہ
حضرت علامہ مولانا حافظ زاہد قادری - زید مجدہ
حضرت علامہ مولانا اصغر صاد ق- زید مجدہ
حضرت علامہ مولانا احمد علی سعیدی - زید مجدہ
حضرت علامہ مولانا محرم دین قادری - زید مجدہ
 مہمانان گرامی۔
الحاج گلشن الہیٰ قادری فریدی صاحب
جناب محبوب عالم شیروانی صاحب
سید فیصل صاحب۔ کراچی
سید فواد صاحب-کراچی
 
دورہ کے آخر میں طلباء کو علماء اہلسنت کے ہاتھوں سے اسناد تقسیم کی جائیں گی
نوٹ۔ بیرون شہر کے علماء و طلباء کے لئے کھانے پینے اور رہنے کا انتظام ہے
 
پتہ۔
بمقام اویس رضا لائبریری اینڈ ریسرچ سینٹر ہال۔ جامع ستارہ مسجد۔ نزد نود اسلام ہائی اسکول۔ یونٹ نمبر ١٠ لطیف آباد۔ حیدرآباد۔ مذید معلومات کے لئے رابطہ کریں03342611558  

 
 
 
 

No comments:

Post a Comment